7 لیکن سب کو یہ عِلم نہیں بلکہ بعض کو اب تک بُت پرستی کی عادت ہے ۔ اِس لِئے اُس گوشت کو بُت کی قُربانی جان کر کھاتے ہیں اور اُن کا دِل چُونکہ کمزور ہے آلُودہ ہو جاتا ہے۔
پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 8
سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 8:7 لنک