۲-کُرِنتھِیوں 7:12 URD

12 پس اگرچہ مَیں نے تُم کو لِکھا تھا مگر نہ اُس کے باعِث لِکھا جِس نے بے اِنصافی کی اور نہ اُس کے باعِث جِس پر بے اِنصافی ہُوئی بلکہ اِس لِئے کہ تُمہاری سرگرمی جو ہمارے واسطے ہے خُدا کے حضُور تُم پر ظاہِر ہو جائے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 7

سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 7:12 لنک