۲-کُرِنتھِیوں 7:11 URD

11 پس دیکھو اِسی بات نے کہ تُم خُدا پرستی کے طَور پر غمگِین ہُوئے تُم میں کِس قدر سرگرمی اور عُذر اور خفگی اور خَوف اور اِشتیاق اور جوش اور اِنتقام پَیدا کِیا! تُم نے ہر طرح سے ثابِت کر دِکھایا کہ تُم اِس امر میں بری ہو۔

پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 7

سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 7:11 لنک