۲-کُرِنتھِیوں 7:10 URD

10 کیونکہ خُدا پرستی کا غم اَیسی تَوبہ پَیدا کرتا ہے جِس کا انجام نجات ہے اور اُس سے پچھتانا نہیں پڑتا مگر دُنیا کا غم مَوت پَیدا کرتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 7

سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 7:10 لنک