۲-کُرِنتھِیوں 7:9 URD

9 اب مَیں اِس لِئے خُوش نہیں ہُوں کہ تُم کو غم ہُؤا بلکہ اِس لِئے کہ تُمہارے غم کا انجام تَوبہ ہُؤا کیونکہ تُمہارا غم خُدا پرستی کا تھا تاکہ تُم کو ہماری طرف سے کِسی طرح کا نُقصان نہ ہو۔

پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 7

سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 7:9 لنک