ناحُوم 3:15 URD

15 وہاں آگ تُجھے کھا جائے گی ۔ تلوار تُجھے کاٹ ڈالے گی ۔ وہ ٹِڈّی کی طرح تُجھے چٹ کر جائے گی اگرچہ تُو اپنے آپ کو چٹ کر جانے والی ٹِڈِّیوں کی مانِند فراوان کرےاور فَوجِ ملخ کی مانِند بے شُمار ہو جائے۔

پڑھیں مکمل باب ناحُوم 3

سیاق و سباق میں ناحُوم 3:15 لنک