ناحُوم 3:17 URD

17 تیرے اُمرا ملخ اور تیرے سردار ٹِڈّیوں کا ہجُوم ہیں جو سردی کے وقت جھاڑِیوں میں رہتی ہیں اور جب آفتاب نِکلتا ہے تو اُڑ جاتی ہیں اور اُن کا مکان کوئی نہیں جانتا۔

پڑھیں مکمل باب ناحُوم 3

سیاق و سباق میں ناحُوم 3:17 لنک