اَعمال 24:22 URD

22 فیلِکس نے جو صحِیح طَور پر اِس طرِیق سے واقِف تھا یہ کہہ کر مُقدّمہ کو مُلتوی کر دِیا کہ جب پلٹن کا سردار لُوسِیا س آئے گا تو مَیں تُمہارا مُقدّمہ فَیصل کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 24

سیاق و سباق میں اَعمال 24:22 لنک