اَعمال 24:23 URD

23 اور صُوبہ دار کو حُکم دِیا کہ اِس کو قَید تو رکھ مگر آرام سے رکھنا اور اِس کے دوستوں میں سے کِسی کو اِس کی خِدمت کرنے سے منع نہ کرنا۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 24

سیاق و سباق میں اَعمال 24:23 لنک