اَعمال 24:24 URD

24 اور چند روز کے بعد فیلِکس اپنی بِیوی درُو سِلّہ کو جو یہُودی تھی ساتھ لے کرآیا اور پَولُس کو بُلوا کر اُس سے مسِیح یِسُوع کے دِین کی کیفیّت سُنی۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 24

سیاق و سباق میں اَعمال 24:24 لنک