اَعمال 27:33 URD

33 اور جب دِن نِکلنے کو ہُؤا تو پَولُس نے سب کی مِنّت کی کہ کھانا کھا لو اور کہا کہ تُم کو اِنتِظار کرتے کرتے اور فاقہ کھینچتے کھینچتے آج چَودہ دِن ہو گئے اور تُم نے کُچھ نہیں کھایا۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 27

سیاق و سباق میں اَعمال 27:33 لنک