اَعمال 27:34 URD

34 اِس لِئے تُمہاری مِنّت کرتا ہُوں کہ کھانا کھا لو کیونکہ اِس پر تُمہاری بِہتری مَوقُوف ہے اور تُم میں سے کِسی کے سر کا ایک بال بِیکا نہ ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 27

سیاق و سباق میں اَعمال 27:34 لنک