اَعمال 5:15 URD

15 یہاں تک کہ لوگ بِیماروں کو سڑکوں پر لا لا کر چارپائِیوں اور کھٹولوں پر لِٹا دیتے تھے تاکہ جب پطر س آئے تو اُس کا سایہ ہی اُن میں سے کِسی پر پڑ جائے۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 5

سیاق و سباق میں اَعمال 5:15 لنک