اَعمال 5:16 URD

16 اور یروشلِیم کی چاروں طرف کے شہروں سے بھی لوگ بِیماروں اور ناپاک رُوحوں کے ستائے ہُوؤں کو لا کر کثرت سے جمع ہوتے تھے اور وہ سب اچّھے کر دِئے جاتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 5

سیاق و سباق میں اَعمال 5:16 لنک