اَعمال 7:51 URD

51 اَے گردن کشو اور دِل اور کان کے نامختُونو! تُم ہر وقت رُوحُ القُدس کی مُخالِفت کرتے ہو جَیسے تُمہارے باپ دادا کرتے تھے وَیسے ہی تُم بھی کرتے ہو۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 7

سیاق و سباق میں اَعمال 7:51 لنک