اَعمال 7:52 URD

52 نبِیوں میں سے کِس کو تُمہارے باپ دادا نے نہیں ستایا؟ اُنہوں نے تو اُس راست باز کے آنے کی پیش خبری دینے والوں کو قتل کِیا اور اب تُم اُس کے پکڑوانے والے اور قاتِل ہُوئے۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 7

سیاق و سباق میں اَعمال 7:52 لنک