رُومِیوں 1:8 URD

8 اوّل تو مَیں تُم سب کے بارے میں یِسُو ع مسِیح کے وسِیلہ سے اپنے خُدا کا شُکر کرتا ہُوں کہ تُمہارے اِیمان کا تمام دُنیا میں شُہرہ ہو رہا ہے۔

پڑھیں مکمل باب رُومِیوں 1

سیاق و سباق میں رُومِیوں 1:8 لنک