رُومِیوں 11:12 URD

12 پس جب اُن کی لغزِش دُنیا کے لِئے دَولت کا باعِث اور اُن کا گھَٹنا غَیر قَوموں کے لِئے دَولت کا باعِث ہُؤا تو اُن کا بھرپُور ہونا ضرُور ہی دَولت کا باعِث ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب رُومِیوں 11

سیاق و سباق میں رُومِیوں 11:12 لنک