رُومِیوں 11:22 URD

22 پس خُدا کی مِہربانی اور سختی کو دیکھ ۔ سختی اُن پر جو گِر گئے ہیں اور خُدا کی مِہربانی تُجھ پر بشرطیکہ تُو اُس مِہربانی پر قائِم رہے ورنہ تُو بھی کاٹ ڈالا جائے گا۔

پڑھیں مکمل باب رُومِیوں 11

سیاق و سباق میں رُومِیوں 11:22 لنک