رُومِیوں 11:24 URD

24 اِس لِئے کہ جب تُو زَیتون کے اُس درخت سے کٹ کر جِس کی اَصل جنگلی ہے اَصل کے بر خِلاف اچھّے زَیتُون میں پَیوند ہو گیا تو وہ جو اَصل ڈالیاں ہیں اپنے زَیتُون میں ضرُور ہی پَیوند ہو جائیں گی۔

پڑھیں مکمل باب رُومِیوں 11

سیاق و سباق میں رُومِیوں 11:24 لنک