رُومِیوں 11:7 URD

7 پس نتِیجہ کیا ہُؤا؟ یہ کہ اِسرا ئیل جِس چِیز کی تلاش کرتا ہے وہ اُس کو نہ مِلی مگر برگُزِیدوں کو مِلی اور باقی سخت کِئے گئے۔

پڑھیں مکمل باب رُومِیوں 11

سیاق و سباق میں رُومِیوں 11:7 لنک