رُومِیوں 13:11 URD

11 اور وقت کو پہچان کر اَیسا ہی کرو ۔ اِس لِئے کہ اب وہ گھڑی آ پُہنچی کہ تُم نِیند سے جاگو کیونکہ جِس وقت ہم اِیمان لائے تھے اُس وقت کی نِسبت اب ہماری نجات نزدِیک ہے۔

پڑھیں مکمل باب رُومِیوں 13

سیاق و سباق میں رُومِیوں 13:11 لنک