رُومِیوں 14:10 URD

10 مگر تُو اپنے بھائی پر کِس لِئے اِلزام لگاتا ہے؟ یا تُو بھی کِس لِئے اپنے بھائی کو حقِیر جانتا ہے؟ ہم تو سب خُدا کے تختِ عدالت کے آگے کھڑے ہوں گے۔

پڑھیں مکمل باب رُومِیوں 14

سیاق و سباق میں رُومِیوں 14:10 لنک