رُومِیوں 14:13 URD

13 پس آیندہ کو ہم ایک دُوسرے پر اِلزام نہ لگائیں بلکہ تُم یِہی ٹھان لو کہ کوئی اپنے بھائی کے سامنے وہ چِیز نہ رکھّے جو اُس کے ٹھوکر کھانے یا گِرنے کا باعِث ہو۔

پڑھیں مکمل باب رُومِیوں 14

سیاق و سباق میں رُومِیوں 14:13 لنک