رُومِیوں 14:17 URD

17 کیونکہ خُدا کی بادشاہی کھانے پِینے پر نہیں بلکہ راست بازی اور میل مِلاپ اور اُس خُوشی پر مَوقُوف ہے جو رُوحُ القُدس کی طرف سے ہوتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب رُومِیوں 14

سیاق و سباق میں رُومِیوں 14:17 لنک