رُومِیوں 16:19 URD

19 کیونکہ تُمہاری فرمانبرداری سب میں مشہُور ہو گئی ہے اِس لِئے مَیں تُمہارے بارے میں خُوش ہُوں لیکن یہ چاہتا ہُوں کہ تُم نیکی کے اِعتبار سے دانا بن جاؤ اور بدی کے اِعتبار سے بھولے بنے رہو۔

پڑھیں مکمل باب رُومِیوں 16

سیاق و سباق میں رُومِیوں 16:19 لنک