رُومِیوں 2:27 URD

27 اور جو شخص قَومِیّت کے سبب سے نامختُون رہا اگر وہ شرِیعت کو پُورا کرے تو کیا تُجھے جو باوُجُود کلام اور خَتنہ کے شرِیعت سے عدُول کرتا ہے قصُووار نہ ٹھہرائے گا؟۔

پڑھیں مکمل باب رُومِیوں 2

سیاق و سباق میں رُومِیوں 2:27 لنک