رُومِیوں 7:15 URD

15 اور جو مَیں کرتا ہُوں اُس کو نہیں جانتا کیونکہ جِس کا مَیں اِرادہ کرتا ہُوں وہ نہیں کرتا بلکہ جِس سے مُجھ کو نفرت ہے وُہی کرتا ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب رُومِیوں 7

سیاق و سباق میں رُومِیوں 7:15 لنک