رُومِیوں 7:25 URD

25 اپنے خُداوند یِسُو ع مسِیح کے وسِیلہ سے خُدا کا شُکر کرتا ہُوں ۔غرض مَیں خُود اپنی عقل سے تو خُدا کی شرِیعت کا مگر جِسم سے گُناہ کی شرِیعت کا محکُوم ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب رُومِیوں 7

سیاق و سباق میں رُومِیوں 7:25 لنک