رُومِیوں 7:4 URD

4 پس اَے میرے بھائِیو! تُم بھی مسِیح کے بدن کے وسِیلہ سے شرِیعت کے اِعتبار سے اِس لِئے مُردہ بن گئے کہ اُس دُوسرے کے ہو جاؤ جو مُردوں میں سے جِلایا گیا تاکہ ہم سب خُدا کے لِئے پَھل پَیدا کریں۔

پڑھیں مکمل باب رُومِیوں 7

سیاق و سباق میں رُومِیوں 7:4 لنک