عِبرانیوں 12:1 URD

1 پس جب کہ گواہوں کا اَیسا بڑا بادل ہمیں گھیرے ہُوئے ہے تو آؤ ہم بھی ہر ایک بوجھ اور اُس گُناہ کو جو ہمیں آسانی سے اُلجھا لیتا ہے دُور کر کے اُس دَوڑ میں صبرسے دَوڑیں جو ہمیں دَرپیش ہے۔

پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 12

سیاق و سباق میں عِبرانیوں 12:1 لنک