عِبرانیوں 12:2 URD

2 اور اِیمان کے بانی اور کامِل کرنے والے یِسُوع کو تکتے رہیں جِس نے اُس خُوشی کے لِئے جو اُس کی نظروں کے سامنے تھی شرمِندگی کی پروا ہ نہ کر کے صلِیب کا دُکھ سہا اور خُدا کے تخت کی د ہنی طرف جا بَیٹھا۔

پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 12

سیاق و سباق میں عِبرانیوں 12:2 لنک