3 پس اُس پر غَور کرو جِس نے اپنے حق میں بُرائی کرنے والے گُنہگاروں کی اِس قدر مُخالِفت کی برداشت کی تاکہ تُم بے دِل ہو کر ہِمّت نہ ہارو۔
پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 12
سیاق و سباق میں عِبرانیوں 12:3 لنک