یہُوداہ 1:8 URD

8 تَو بھی یہ لوگ بھی اپنے وَہموں میں مُبتلا ہو کر اُن کی طرح جِسم کو ناپاک کرتے اور حُکومت کو ناچِیز جانتے اور عِزّت داروں پر لَعن طَعن کرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یہُوداہ 1

سیاق و سباق میں یہُوداہ 1:8 لنک