یہُوداہ 1:9 URD

9 لیکن مُقرّب فرِشتہ مِیکا ئیل نے مُوسیٰ کی لاش کی بابت اِبلِیس سے بحث و تکرار کرتے وقت لَعن طَعن کے ساتھ اُس پر نالِش کرنے کی جُرأت نہ کی بلکہ یہ کہا کہ خُداوند تُجھے ملامت کرے۔

پڑھیں مکمل باب یہُوداہ 1

سیاق و سباق میں یہُوداہ 1:9 لنک