۱-تِیمُتھِیُس 4:1 URD

1 لیکن رُوح صاف فرماتا ہے کہ آیندہ زمانوں میں بعض لوگ گُمراہ کرنے والی رُوحوں اور شَیاطِین کی تعلِیم کی طرف مُتوجِّہ ہو کر اِیمان سے بَرگشتہ ہو جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-تِیمُتھِیُس 4

سیاق و سباق میں ۱-تِیمُتھِیُس 4:1 لنک