۱-تِیمُتھِیُس 5:10 URD

10 اور نیک کاموں میں مشہُور ہو ۔ بچّوں کی تربِیّت کی ہو ۔ پردیسِیوں کے ساتھ مِہمان نوازی کی ہو ۔ مُقدّسوں کے پاؤں دھوئے ہوں ۔ مُصِیبت زدوں کی مدد کی ہو اور ہر نیک کام کرنے کے دَرپے رہی ہو۔

پڑھیں مکمل باب ۱-تِیمُتھِیُس 5

سیاق و سباق میں ۱-تِیمُتھِیُس 5:10 لنک