۱-تِیمُتھِیُس 5:4 URD

4 اور اگر کِسی بیوہ کے بیٹے یا پوتے ہوں تو وہ پہلے اپنے ہی گھرانے کے ساتھ دِین داری کا برتاؤ کرنا اور ماں باپ کا حق ادا کرنا سِیکھیں کیونکہ یہ خُدا کے نزدِیک پسندِیدہ ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-تِیمُتھِیُس 5

سیاق و سباق میں ۱-تِیمُتھِیُس 5:4 لنک