۱-تِیمُتھِیُس 6:3 URD

3 اگر کوئی شخص اَور طرح کی تعلِیم دیتا ہے اور صحِیح باتوں کو یعنی ہمارے خُداوند یِسُوع مسِیح کی باتوں اور اُس تعلِیم کو نہیں مانتا جو دِین داری کے مُطابِق ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-تِیمُتھِیُس 6

سیاق و سباق میں ۱-تِیمُتھِیُس 6:3 لنک