۱-تِیمُتھِیُس 6:9 URD

9 لیکن جو دَولت مَند ہونا چاہتے ہیں وہ اَیسی آزمایش اور پَھندے اور بُہت سی بے ہُودہ اور نُقصان پُہنچانے والی خواہِشوں میں پھنستے ہیں جو آدمِیوں کو تباہی اور ہلاکت کے دریا میں غَرق کر دیتی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-تِیمُتھِیُس 6

سیاق و سباق میں ۱-تِیمُتھِیُس 6:9 لنک