۱-پطرس 1:21 URD

21 کہ اُس کے وسِیلہ سے خُدا پر اِیمان لائے ہو جِس نے اُس کو مُردوں میں سے جِلایا اور جلال بخشا تاکہ تُمہارا اِیمان اور اُمّید خُدا پر ہو۔

پڑھیں مکمل باب ۱-پطرس 1

سیاق و سباق میں ۱-پطرس 1:21 لنک