۱-پطرس 1:23 URD

23 کیونکہ تُم فانی تُخم سے نہیں بلکہ غَیرفانی سے خُدا کے کلام کے وسِیلہ سے جو زِندہ اور قائِم ہے نئے سِرے سے پَیدا ہُوئے ہو۔

پڑھیں مکمل باب ۱-پطرس 1

سیاق و سباق میں ۱-پطرس 1:23 لنک