۱-پطرس 2:23 URD

23 نہ وہ گالِیاں کھا کر گالی دیتا تھا اور نہ دُکھ پا کر کِسی کو دھمکاتا تھا بلکہ اپنے آپ کو سچّے اِنصاف کرنے والے کے سپُرد کرتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-پطرس 2

سیاق و سباق میں ۱-پطرس 2:23 لنک