12 کیونکہ خُداوند کی نظر راست بازوں کی طرف ہےاور اُس کے کان اُن کی دُعا پر لگے ہیں۔مگر بدکار خُداوند کی نِگاہ میں ہیں۔
پڑھیں مکمل باب ۱-پطرس 3
سیاق و سباق میں ۱-پطرس 3:12 لنک