11 ابدُالآباد اُسی کی سلطنت رہے ۔ آمِین۔
12 مَیں نے سِلوانُس کی معرفت جو میری دانِست میں دِیانت دار بھائی ہے مُختصر طَور پر لِکھ کر تُمہیں نصِیحت کی اور یہ گواہی دی کہ خُدا کا سچّا فضل یِہی ہے ۔ اِسی پر قائِم رہو۔
13 جو بابل میں تُمہاری طرح برگُزِیدہ ہے وہ اور میرا بیٹا مرقس تُمہیں سلام کہتے ہیں۔
14 مُحبّت سے بوسہ لے لے کر آپس میں سلام کرو۔تُم سب کو جو مسِیح میں ہو اِطمِینان حاصِل ہوتا رہے۔