۱-کُرِنتھِیوں 10:20 URD

20 نہیں بلکہ یہ کہتا ہُوں کہ جو قُربانی غَیر قَومیں کرتی ہیں شَیاطِین کے لِئے قُربانی کرتی ہیں نہ کہ خُدا کے لِئے اور مَیں نہیں چاہتا کہ تُم شَیاطِین کے شرِیک ہو۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 10

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 10:20 لنک