۱-کُرِنتھِیوں 10:21 URD

21 تُم خُداوند کے پیالے اور شَیاطِین کے پیالے دونوں میں سے نہیں پی سکتے ۔ خُداوند کے دسترخوان اور شَیاطِین کے دسترخوان دونوں پر شرِیک نہیں ہو سکتے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 10

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 10:21 لنک