۱-کُرِنتھِیوں 14:5 URD

5 اگرچہ مَیں یہ چاہتا ہُوں کہ تُم سب بیگانہ زُبانوں میں باتیں کرو لیکن زیادہ تر یِہی چاہتا ہُوں کہ نبُوّت کرو اور اگر بیگانہ زُبانیں بولنے والا کلِیسیا کی ترقّی کے لِئے تَرجُمہ نہ کرے تو نبُوّت کرنے والا اُس سے بڑا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 14

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 14:5 لنک