۱-کُرِنتھِیوں 14:6 URD

6 پس اَے بھائِیو! اگر مَیں تُمہارے پاس آ کر بیگانہ زُبانوں میں باتیں کرُوں اور مُکاشفہ یا عِلم یا نبُوّت یا تعلِیم کی باتیں تُم سے نہ کہُوں تو تُم کو مُجھ سے کیا فائِدہ ہو گا؟۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 14

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 14:6 لنک