۱-کُرِنتھِیوں 4:6 URD

6 اور اَے بھائِیو! مَیں نے اِن باتوں میں تُمہاری خاطِر اپنا اور اپُلّو س کا ذِکر مِثال کے طَور پر کِیا ہے تاکہ تُم ہمارے وسِیلہ سے یہ سِیکھو کہ لِکھے ہُوئے سے تجاوُز نہ کرو اور ایک کی تائِید میں دُوسرے کے برخِلاف شیخی نہ مارو۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 4

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 4:6 لنک